قبائلی اضلاع

شوہر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے مبینہ قاتل کیساتھ خاتون کی شادی اور پھر۔۔۔۔۔۔

باجوڑ قبائلی اضلاع میں مبینہ طور پر پہلی بار ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے جرم کی نوعیت بھی انوکھی ہے۔ باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے قاتل سے شادی کرکے اسے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب عنایت قلعہ کے قریب کشمیری بی بی نامی …

مزید پڑھیں

پاکستان سے افغانستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں خود کار ہتھیار افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے ڈی پی سہیل خالد کے مطابق کاروائی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی سمگلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی میں اسلحے سے بھرا ٹرک کوہاٹ شہر کے قریب روکا گیا جس کے خفیہ خانوں سے تلاشی کے دوران بھاری تعداد …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!