صحت

کوہاٹ میں کورونا وائرس کے حوالے سے کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا

کوہاٹ میں انسداد کورونا اقدامات کے حوالے سے پولیس و ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے. اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ سہیل خالد، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبدالرحمن اور عسکری حکام نے مرکزی بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں

مردان میں کورونا وائرس کا خطرناک حملہ، ایک ہی روز میں 8 افراد جاں بحق

corona virus updates

مردان: کورونا کی وباء نے مردان میں پنجے گاڑھ لیے ہیں آج مردان میڈیکل کمپلکس ( ایم ایم سی) میں کرونا کا ہلاکت خیز دن ثابت ہوا میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایم ایم سی میں ایک دن میں 8 افراد کورونا کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئے۔ ایم ایم سی ترجمان کے مطابق انتقال کرنے والے سب مریضوں کے …

مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع میں انسداد پولیو کی قومی مہم ملتوی کر دی گئی

Polio campaign postponed in south districts of kp

کوہاٹ صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر(پی ای او سی) نے صوبے کے جنوبی اضلاع میں پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی سنٹر کی جانب سے کوہاٹ،ہنگو اور اورکزئی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرز کو بھیجے گئے ای میل میں کہا گیا ہے کہ ۲۹ـ مارچ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو کی قومی مہم کورونا کی تیسری لہر سے درپیش …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!