شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک ساتھ نظر آئیں گے

Bhansali, Shah Rukh Khan, Salman Khan

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلطان سلمان خان پہلی بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ شاہ رخ اورسلمان خان کے مداح چاہتے ہیں کہ بالی ووڈ کے بڑے ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں دونوں سپر اسٹارز ایک ساتھ نظر آئیں اوراب مداحوں کا مزید پڑھیں

سنی لیون نے اپنی کہانی خود ہی سنا ئیں گی

ممبئی۔ بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی ایک ویب سیریز کے ذریعے اپنی کہانی سنانے جا رہی ہیں کہ کینیڈا میں رہنے والے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والی کرن جیت کور کس طرح سنی لیونی بنیں۔ سیریز کے ٹریلر کی لیز کے موقع پر سنی لیونی نے ایک بار پھر انتہائی سادگی اور باوقار مزید پڑھیں

فہد اور مہوش حیات کی فلم لوڈ ویڈنگ کا ٹریلر جاری

Fahad Mustafa and Mehwish Hayat

لاہور: اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات کی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کے ٹیزر نے جاری ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ فہد مصطفی اور مہوش حیات کی رومانس کامیڈی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کے ٹیزر نے پہلی جھلک میں سب کو دیوانہ بنا لیا۔ فلم کا ٹیزر ایک منٹ 5 سیکنڈز پر مشتمل ہے جس میں فہد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آفیشل گانا فرحان سعید گائیں گے

Farhan Saeed song

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہے اور ایسے میں پی ٹی آئی نے گلوکار فرحان سعید کا انتخاب کرلیا ہے، جو کارکنوں اور ووٹروں کا لہو گرمانے کے لیے پارٹی کا نیا آفیشل گانا گائیں گے۔ گزشتہ روز فرحان سعید نے بنی گالا میں چیئرمین پی مزید پڑھیں