سیاست

برطانوی حکومت نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کرنے پر سوچ رہی ہے

Shehzad akbar

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے منگل کو بتایا کہ برطانوی حکومت  مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ملک بدر کر سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے  اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ایک ملاقات کے دوران کہی ، انہوں نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے آفٹر شاکس، عثمان بزدار اور محمود خان کو ہٹانے کا فیصلہ

CM Usman Buzdar, Cm Mehmood Khan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے پہلے چیف سیکریٹری پنجاب کی تبدیلی کا بھی امکان ہے، انہوں نے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے چند ہفتے بعد پنجاب میں تبدیلی آئے گی، اس کے علاوہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کا مریم اورنگزیب پر لاتوں سے حملہ، شیخ رشید غصے ہوگئے

شیخ رشید احمد

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے رویے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی شکایت کرنے …

مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، مستقبل کا وزیراعظم کون ہو گا؟

عدم اعتماد

سنیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کی خبر آتے ہی اپوزیشن اور حکومتی پارٹیوں میں اعتماد اور عدم اعتماد کی باتیں ہونے لگی ہیں۔ ایک طرف پاکستان جمہوری اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان سر عام اعلانات کر رہے ہیں کہ سنیٹ انتخابات کے نتائج سے واضح ہو چکا ہے کہ وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں

گیلانی کی جیت، وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لیں گے

vote of confidence

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم  نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی اور وزیراعظم عمران خان  نے فیصلہ …

مزید پڑھیں

سنیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی نے مستقبل کا نقشہ کھینچ لیا

Imran Khan

اسلام آباد سینیٹ الیکشن اہم سیٹ پاکستان پیپلز پارٹی جیت گئی 37 میں سے 13 نشستیں تحریک انصاف کے نام رہیں جبکہ پیپلز پارٹی نے 8 سیٹیں جیت کر سب کو حیران کردیا۔ سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں صبح  9 سے شام 5 بجے تک پولنگ خفیہ …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!