بنوں: اکرم درانی کالج میں حسن قرأت و نعت خوانی کے مقابلے

بنوں: اکرم خان دُرانی کالج میں حسن قرأت اور نعت خوانی کے مقابلے منعقد کیے گئے تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی ایڈوکیٹ تھے اس موقع پر 6 طلباء نے نعت خوانی میں حصہ لیا جس میں احمد نصیر نے پہلی ، محمد نثار نے دوسری جبکہ شہریار نے تیسری پوزیشن حاصل کی مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری

ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی میں گواسا کی کال پر اساتذہ کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری رہی یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں ٹھپ ہوگئیں جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے متعدد شعبہ کے سربراہان کو انکے عہدوں سے سبکدوش کردیا جس پر گواسا نے شدید مزمت کا اظہار کیا ہے ایکڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

کوہاٹ: بچوں کے گلے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

Hassan murder case kohat

ایک سال کے دوران پانچ بچوں کے گلے پر تیز دھار آلہ پھیر دیا گیا جس میں پانچ سالہ حسان شاہ زندگی کی بازی ہار گیا، ایک سال قبل لوگوں کا دباﺅ کم کرنے کے لیے سابق ایس ایچ او کینٹ محمد علی نے ایک پاگل شخص کو پکڑ کر سوشل میڈیا پر بیان دلوا مزید پڑھیں

کوہاٹ: پی ٹی آئی کے 14ضلع وتحصیل کونسلراورعہدیدار فارغ

PTI NOTIFICATION Kohat

ڈسٹرکٹ کونسلران دلبر خان،ڈاکٹر مطیع اللہ شاہ، ریاض خان، جاسم سادات اور تحصیل کونسلران عمر دراز،غنچہ گل،نذر محمود،طاہر علی، ضمیر گل ،ریحانہ بیگم کی پارٹی رکنیت منسوخ فارغ ہونے والوں میں شہباز گل شنوار سنیئرنائب صدر ساﺅتھ ریجن،فاروق زمان شنوار سنیئرنائب صدر، اور پیر تنویز شاہ نائب صدر کو پارٹی سے خارج کرنے کا اعلامیہ مزید پڑھیں

صحافی ذوالفقار شاہ اور جاوید پنجی ایڈووکیٹ کو تحفۃ السادات سے نوازا گیا

کوہاٹ۔کوہاٹ بار میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کوہاٹ تاریخ پر تحقیق کرنے اور علاقائی مسائل اجاگر کرنے پر صحافی ذوالفقار شاہ اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر جاوید پنجی کو انکی بے لوث خدمات کے اعتراف میں تحفہ السادات سے نوازا گیا اس تقریب کا انعقاد حلقہ 82 سے آزاد امیدوار سید ماجد ایڈووکیٹ جو مزید پڑھیں

ٹی ایم اے ہنگو کی ٹل روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی

Hangu administration

ہنگو(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ہنگو شاہ فہد کی ہدایت پر ٹی ایم اے ہنگو نے ٹل روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام عارضی تھڑے اور دکانیں ہٹادیں۔تجاوزات کے خلاف آپریشن کے موقع پر ٹی ایم اے سٹاف کے علاوہ ٹریفک پولیس اہلکاربھی موجود تھے۔ٹی ایم اے کی حد بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے معائنے کے لیے ٹیمیں تشکیل

Additional assistant commissioner kohat

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے ضلع بھر کے دوردراز علاقوںمیںترقیاتی سکیموں کے فزیکل معائنے اور ان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی زیرنگرانی ٹیمیں تشکیل دی ہیںجو اپنے دوروں کی رپورٹ تیار کرکے متعلقہ حکام کو پیش کرتی ہےں ۔ پیر کے روزایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صاحبزادہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے ٹکٹ فائنل

Pakistan Tehrik e Insaf

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف نے طویل کشمکش کے بعد امیدواروں کی نامزدگی کا مرحلہ طے کر لیا. ایک امیدوار کی تبدیلی کیساتھ ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا پارٹی کی جانب سے دی جانے والی معلومات کے مطابق قومی اسمبلی کا الیکشن شہریار آفریدی لڑیں گے جبکہ مزید پڑھیں

کوہاٹ: پی ٹی آئی ٹکٹوں پر ڈیڈلاک برقرار

zia ullah and syed Iftekhar hussain shah

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف میں صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی نامزدگی پر ڈیڈلاک تاحال موجود ہے اور بنی گالہ میں ابھی تک دو حلقوں پر ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہو سکا. ذرائع کے مطابق ابھی تک پی کے 80 اور پی کے 82 پر بنی گالہ میں ڈیڈلاک برقرار ہے جس کے باعث پاکستان مزید پڑھیں