اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے ڈیپورٹ

Usama bin laden guard

القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے سابق ذاتی محافظ کو جرمنی سے تیونس ڈی پورٹ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 42 سالہ تیونسی باشندہ سمیع اے 1997 سے اپنے خاندان کے ساتھ جرمنی میں رہ رہا تھا، جسے عدالتی حکم کے باوجود واپس تیونس بھیج دیا گیا۔ جرمن حکام کے مطابق سمیع اے سے 2006 مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کا تین پاکستانی نوجوانوں کے لیے خصوصی ایوارڈ

Pakistani Students awarded

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی جانب سے 3 پاکستانی نوجوانوں کو سماجی خدمات انجام دینے پر ’کوئنز ینگ لیڈر‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ روز شاہی محل بکنگھم پیلس میں ’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی نوجوانوں ہارون یاسین، حسن مجتبیٰ اور ماہ نور سید کو ’کوئنز مزید پڑھیں

نیدر لینڈ میں مسلم خواتین کے نقاب پر پابندی عائد

nether land

اسلام آباد: نیدرلینڈز میں مسلم خواتین کے عوامی مقامات پر نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے مسلم خواتین کے پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں، اسپتال، صحت کے مراکز اور دیگر مقامات پر چہرے پر نقاب لگا کر نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ گزشتہ روز نیدرلینڈزکے ایوان زیریں کےبعد ایوان مزید پڑھیں

ترکی انتخابات: رجب طیب اردوان فاتح قرار

Tayab ardagan

انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترک صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق تقریباً 53 فیصد ووٹ طیب اردوان نے حاصل مزید پڑھیں

ترکی انتخابات، طیب اردگان کی واضح برتری

Tayab ardagan

انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ترک صدارتی انتخاب میں 62 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 56 فیصد ووٹوں کے ساتھ طیب اردوان سب سے آگے ہیں۔ مزید پڑھیں