Authors

  • سید فخر کاکا خیل

    سید فخر کاکا خیل بے باک آواز کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر، ریسرچر، پروڈیوسر اور صحافی ہیں جو کہ مختلف قومی اور بین الاقوامی اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے سیاسی اور سماجی امور کے حوالے سے ماہر جانے جاتے ہیں۔
  • ممتاز بنگش

    بے باک آواز کے مدیر اعلیٰ ہیں کوہاٹ سمیت قبائلی اضلاع سے متعدد قومی اور بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں
  • اے وسیم خٹک

    اے وسیم خٹک صحافت کے عملی میدان میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مختلف اداروں کے ساتھ منسلک رہے ہیں اور ان کی تحریریں مختلف آن لائن اور پرنٹ اخبارات و رسالوں میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔
  • عارف خٹک

    عارف خٹک بے باک لکھاری ہیں اور ان کے کے منفرد انداز تحریر کے باعث ہمیشہ قارئین کی بے حد پذیرائی ان کے حصے میں آتی ہے
  • آصف مومند

    آصف مومند براڈ کاسٹ جرنلسٹ ہیں جو مختلف اداروں کے ساتھ ماحولیات کے موضوع پر لکھتے ہیں۔
  • گل حماد فاروقی

    گل حماد فاروقی چترال اور ملحقہ علاقوں سے بے باک آواز کے ساتھ خبر نگار ہیں۔
  • حیدر خان

    حیدر خان کھیلوں کی خبروں پر نظر رکھتے ہیں اور بے باک آواز کے قارئین تک کھیلوں کی تازہ ترین خبریں پہنچاتے رہتے ہیں
  • شہزاد نوید

    شہزاد نوید نوجوان صحافی ہیں جوکہ ملاکنڈ ڈویژن سے بے باک آواز کے ساتھ منسلک ہیں
  • طاہر رشید

    طاہر رشید نوجوان صحافی ہیں جو کہ گذشتہ آٹھ سال سے بے باک آواز کے ساتھ منسلک ہیں اور بطور ایڈیٹر انوسٹی گیشن اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں
error: Content is protected !!