سید فخر کاکا خیل

سید فخر کاکا خیل بے باک آواز کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر، ریسرچر، پروڈیوسر اور صحافی ہیں جو کہ مختلف قومی اور بین الاقوامی اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے سیاسی اور سماجی امور کے حوالے سے ماہر جانے جاتے ہیں۔

بھائی کافر بہن غدار

Ahmad Noorani, Fakhar kaka Khel. Peshawar News

سیاسی مخالفت میں الزامات کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی یہ عمل پاکستان تک محدود ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان میں ہم سے بڑھ کر یہ سلسلہ جاری ہے۔ لیکن ہماری کہانی میں ٹویسٹ ہے۔ میں فلم انڈسٹری کا روایتی جملہ بالکل نہیں دہرا رہا کہ یہ فلم ہٹ کر ہے اور سچے واقعات پر مبنی ہے۔ بلکہ حقیقتاً …

مزید پڑھیں

عوامی احتجاج کی معلوم علامت کا نامعلوم ٹینک مین کون؟

جس طرح آج پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں اقتصادی بدحالی، مہنگائی اور افراط زر کے نعرے لے کر میدان میں اتری ہیں اپریل 1989ء میں لگ بھگ یہی نعرے چین میں بھی لگ رہے تھے۔ کمیونزم میں ویسے بھی آزادی اظہار پر پابندیاں سخت ہوتی ہیں لیکن چونکہ چین میں آبادی کی نوجوان اکثریت پر مبنی طلباء و طالبات خاصے فعال …

مزید پڑھیں

یہ ریٹنگ ریٹنگ کیا ہے؟

میرے دوست اس بات پر حیران تھے کہ ایک فلم نہ دیکھنے پر میں اتنا ناراض ہوا کہ آفس چھوڑ کر گھر آگیا۔ دراصل میرے ساتھ ایک وعدہ کیا گیا کہ اگر میں ایک اسائنمنٹ اپنے حساب سے کروں اور وہ ریٹنگ لائے تو مجھے سنٹورس میں "ڈونکی راجہ” دکھائی جائے گی۔ اسائینمنٹ کیا ریٹنگ اس حد تک آئی کہ …

مزید پڑھیں

شیعہ سنی عالمی جنگ۔ یا پھر اسرائیل تسلیم؟ کہانی کیا ہے؟

urdu news

لکھنے کا ارادہ کسی اور موضوع ہر تھا لیکن ممتاز بنگش  ہھی چونکہ بے باک آواز کی ایڈیٹوریل کے شریک ملزم ہیں اس لیے انہوں نے کوہاٹ اور گردونواح میں ہر کچھ عرصہ بعد مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں میں چپقلش کے موضوع پر لکھنے کا مشورہ دیا۔ کوہاٹ میں مشتعل جلوس پولیس کی فائرنگ مجھے یہاں سے …

مزید پڑھیں

قبائل: دا زان لہ صوبہ دہ

Tribal districts

کچھ صحافتی مجبوریاں تھیں اور کچھ قبائلی ساتھیوں کا بے پناہ پیار کہ ان سے اور بالخصوص قبائیلی خطہ میں صحافت کے بانی رہنما مرحوم سیلاب محسود کی توجہ اور سرپرستی کے باعث تھوڑا بہت قبائیلی خطہ کو جاننے کا موقعہ ملا۔ آج میں جو رائے بھی رکھتا ہوں اس کے پیچھے ان تمام ساتھیوں کی دو دہائیوں پر محیط …

مزید پڑھیں

میڈیا اور آپ کی کھال!

Urdu Articles

اس جنگ میں دو ہی طبقے ہیں ایک استحصالی اور دوسرا مظلوم جو استحصال کو سہتا ہے۔ یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ وہ جانور بننا ہے کہ جس کی کھال سے بیش قیمت پوشاک تیار ہوتی ہے یا پھر وہ جو کھال نکالتے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ کھال کے لئیے حاضر جانوروں کی تعداد بڑھتی جا …

مزید پڑھیں

نسلوں کا پیچھا کرتی خبر!

Ahmad Noorani, Fakhar kaka Khel. Peshawar News

میرا یہ ماننا ہے کہ صحافی اور صحافتی اداراہ بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ خبر بڑی یا چھوٹی ہوتی ہے۔ 2012ء کے بعد سے ہم نے دیکھا کہ صحافی اور صحافتی اداروں کو اندرونی اور بیرونی محاذ پر نشانہ بنایا گیا۔ حقیقت تو یہ بھی ہے کہ اس ملک میں نا تو صحافت اور نا صحافی اس مقام پر …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!