Author: admin

نیب، ایف آئی اے اور سندھ ریونیو بورڈ زمین کلیئر قرار دے چکے، انتظامیہ نیا ناظم آباد

کراچی میں قائم ہاؤسنگ اسکیم ’نیا ناظم آباد‘ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور سندھ ریونیو بورڈ نیا ناظم آباد کی زمین کلیئر قرار دے چکے ہیں۔ نیا ناظم آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلاٹنگ اور کنسٹرکشن […]