پشاور: بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کی ہدایت

پاکستان
70
0

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے باعث کل صبح 9 بجے سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر سات دنوں کے لئے پابندی عائد کر دی۔

صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایک اعلامیہ کے ذریعے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کواعلامیہ پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

اعلامیے کے مطابق کل صبح 9 بجے سے پہلے تمام بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اڈے ہر صورت بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے

اعلامیے کے مطابق بین الاضلاعی استمعال ہونے والی رینٹ کار سروس کل صبح 9 بجے سے پہلے بند کر دی جائے گی

Facebook Comments

POST A COMMENT.