Home / اہم خبریں / شیخ رشید کی بات کا کتنا اعتبار کیا جائے

شیخ رشید کی بات کا کتنا اعتبار کیا جائے

0 0
Read Time:52 Second

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے تو حرام،  یہ لوگ 23 بار آئی ایم ایف جا چکے ہیں، آئی ایم ایف کی شرائط سخت تھیں مگر جانا پڑا کیونکہ حالات ٹھیک ہوں گے۔

انہوں نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دو دو لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں، ہم انہیں راستہ دیں گے لیکن یہ 23 مارچ کے احترام کو بھی نظر میں رکھیں جب کہ او آئی سی کے مہمان پاکستان آئیں گے، بھارت پھر شور شرابا ڈالے گا۔

وزیر داخلہ الزام عائد کیا ہےکہ شہبازشریف اپنے بھائی نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ تاریخی جملہ بولنا چاہتا ہوں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں، نوازشریف آنا چاہتے ہیں تو آئیں،  نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں،  یہ چاہتے ہیں جو ہاتھ عمران خان کے سرپرہے وہ ان کے سرپرہو، وہ ہاتھ ان کی گردن پر تو آسکتا ہے ان کے سرپر نہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

About bebaakawaz

یہ بھی دیکھیں

کتابی علوم کے ساتھ ہنر کا سیکھنا بھی ضروری ہے

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم …

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *