کرک،قتل اور اغواگیوں کا تسلسل جاری

کرک(سہانا خٹک)تھانہ تخت نصرتی کے حدود میانکی بانڈہ کے قریب نا معلوم موٹر کار سواروں نے سوزوکی کار پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ظفر نامی شخص ساکن شوبلی گڈی خیل موقع پر جاں بحق ہو گیاجبکہ گاڑی میں موجود دوسرے شخص کو اغواء کر لیا گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لئے تحت نصرتی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری یے

اپنا تبصرہ بھیجیں