کوہاٹ: بس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 18 افراد کی شناخت ہوگئی

کوہاٹ(بے باک آواز رپورٹ) پولیس ذرائع کے مطابق کوہاٹ حادثے میں جاں بحق ہونے والے18 افراد کی شناخت ہو گئی ہے جن میں

کلثوم زوجہ عبدالرحمن سکنہ کالہ ڈھاکہ نوشہرہ
گل حکیم ولد گلاب شاہ سنکہ سانگلہ
فرمان علی ولد معروف شاہ سکنہ بونیر
ذوالقعدہ زوجہ صدر ایوب سکنہ بونیر
صبا نور دختر زاکر سکنہ تخت بھائی
صاحب زاد ولد نذیر سکنہ پیر بابا بونیر
جان محمد ولد ممریز خان سکنہ عریب نواز کالونی کراچی غربی بخت شیر ولد جنت گل سکنہ خان پور ضلع بونیر
وجیہت زوجہ زاکر سکنہ تخت بھائی
شرین زمان ولد بخت افسر سکنہ بونیر
دل ارام ولد شمشیر سکنہ ڈگر بونیر
اسامہ ولد بخت ریاض سکنہ پشاور
نعمان حبیب ولد حبیب الرحمن سکنہ مردان
مسماۃ صالحہ زوجہ محمد خان سکنہ کالہ ڈھاکہ نوشہرہ
مسماۃ آفرین دختر بخت افسر سکنہ بونیر
نصیب اللہ ولد تاج معین سکنہ ڈگر بونیر
اذان ولد حبیب نور سکنہ بونیر
اور زرولی ولد شاہداد سکنہ بونیر شامل ہیں
یاد رہے کہ ٹریفک کا المناک حادثہ سوات سے کراچی جانے والی مسافر بس اور آئل ٹینکر کے مابین رونما ہوا جس میں ابھی تک 21 افراد کے جاں بحق اور 32 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں