جنوبی اضلاع میں انسداد پولیو کی قومی مہم ملتوی کر دی گئی

کوہاٹ

صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر(پی ای او سی) نے صوبے کے جنوبی اضلاع میں پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی سنٹر کی جانب سے کوہاٹ،ہنگو اور اورکزئی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرز کو بھیجے گئے ای میل میں کہا گیا ہے کہ ۲۹ـ مارچ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو کی قومی مہم کورونا کی تیسری لہر سے درپیش خطرات کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے

تاہم صوبے کے دیگر اضلاع میں مہم حسب شیڈول جاری رہے گی۔

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!